Urdu Poetry

 یہ جو ھمارے در پہ پہرے دار بیٹھے ہیں 

ہم تو یہ سمجھے سب وفادار بیٹھے ہیں 

جب سارے تیر دشمن کے نشانے پر لگے اکبر 

پھر پتا چلا سب کے سب غدار بیٹھے ہیں 

علی اکبر حمائتی

No comments:

Post a Comment

Urdu Poetry

 یہ جو ھمارے در پہ پہرے دار بیٹھے ہیں  ہم تو یہ سمجھے سب وفادار بیٹھے ہیں  جب سارے تیر دشمن کے نشانے پر لگے اکبر  پھر پتا چلا سب کے سب غدار ...