Urdu Poetry

 یہ جو ھمارے در پہ پہرے دار بیٹھے ہیں 

ہم تو یہ سمجھے سب وفادار بیٹھے ہیں 

جب سارے تیر دشمن کے نشانے پر لگے اکبر 

پھر پتا چلا سب کے سب غدار بیٹھے ہیں 

علی اکبر حمائتی

Urdu Poetry

Raza Poetry


 شاید میں آپ کی کتاب کا صرف ایک پیراگراف ہوں جو آپ کی خاموشیوں کے درمیان کوما سے الگ کیا گیا ہوں

اور آپ کے فاصلے کے دوران نیم کالون

لیکن میں آپ سے آخری صفحے تک پیار کروں گا۔

December Poetry 2025

 _تیری یادوں کی روانی_ _اور یہ دسمبر_ _میری باتیں، تیری کہانی_ _اور یہ دسمبر_ _میرا ھاتھ تیرا ساتھ_ _لمبی سڑک_ _اور یہ دسمبر_ _گم سم شامیں، ...